Pakistan Railway Police Career

پاکستان ریلویز پولیس میں بھرتی کا مواقع


پاکستان ریلویز پولیس میں اہل اور محنتی امیدوار سے درخواستیں درج کریں، یہ وہ موقع ہے جو لوگ وہ پاکستان ریلویز پولیس کا حصہ بن کر

ملک قوم کی خدماتیوں کرتے رہتے ہیں.


خالی آسامی:


کانسٹیبل (میل)

  • تعلیم: میٹرک
  • عمر کی حد :18 تک30 سال ۔ لیڈی کانسٹیبل (فی میل
  • قد: کم از کم 5 فٹ 2 انچ
  • تعلیم: میٹرک
  • عمر کی حد: 18 تا 30 سال


آپلائی کرنے کا طریقہ:


درخواست دینے کے لیے درج ذیل دستاویزات فراہم کریں:

  • مکمل طور پر پر کیا گیا آپلائی فارم
  • تمام تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں
  • 3 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
  • 500 روپے کا پوسٹل آرڈر
  • 100 روپے کا چالان فارم
  • یہ تمام دستاویزات ایک مکمل فائل کی صورت میں تیار کر کے ریلوے پولیس (ملتان ڈویژن) کے دفتر میں جمع کروائیں۔

اہم تاریخیں:


درخواست دینے کی آخری تاریخ: 06 جنوری 2025


اہم ہدایات:

  • امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنی درخواست وقت پر جمع کروائیں تاکہ کسی قسم کی دفتری تاخیر سے بچا جا سکے۔
  • صرف مکمل درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔
  • مزید معلومات کے لیے قریبی ریلوے پولیس آفس سے رجوع کریں۔
For More Details Kindly Contact Us On These Platforms :-

Wattsapp channel:-

https://whatsapp.com/channel/0029Vb1CoePHgZWYZv2sd80F

Instagram:-

https://www.instagram.com/career_bridge_786/profilecard/?igsh=MWJsdzBkOWpseHliZA==

Facebook Page:-

https://www.facebook.com/profile.php?id=61567317904315&mibextid=ZbWKwL

YouTube:-

https://youtube.com/@jobsdetailsforyouth?si=vCXkPUDkV4qy5WjJ

TikTok:-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top